لاہور کا پانی والا تالاب
Your browser doesn’t support HTML5
اندرونِ لاہور شہر کے علاقے رنگ محل میں برطانوی دور میں جاری کیا گیا پانی کا 132 سالہ پرانا نظام آج بھی موجود ہے اور اس سے اب بھی علاقے کو پانی فراہم کیا جاتا ہے۔ یہ نظام کام کیسے کرتا ہے؟ اس وڈیو میں دیکھیے۔