شیر اور شیرنی کو تکلیف دہ بیماری سے نجات دلانے کیلئے ہلاک کر دیا جائے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کے چڑیا گھروں میں جانوروں کی دیکھ بھال کا معیار ناقص ہوعنے کے باعث لاہور کے سفاری پارک میں موجود ایک شیر اور شیرنی کی جینیاتی بیماری باعث منتظمین تکلیف سے نجات دلانے کی خاطر اُنہیں زندگی سے آزاد کرنے کے بارے میں منصوبہ بندی کرنے پر مجبور ہو گئے ہیں۔