خلا سے بھی نظر آنے والے زمینی واقعات

Your browser doesn’t support HTML5

زمین پر اس وقت بہت کچھ ایسا چل رہا ہے جو خلا سے بھی دیکھا جا سکتا ہے۔ جیسے امریکی ریاست کیلی فورنیا کے جنگلات میں لگی آگ جس نے آسمان کا رنگ بدل دیا، سینیگال اور سوڈان میں سیلاب اور پچھلے مہینے ہونے والے ایک بڑے دھماکے کے بعد بیروت کی بندرگاہ پر بھڑکتی آگ۔ تفصیلات دیکھیے اس رپورٹ میں۔