آتش فشاں کے لاوا کا تجزیہ کرنا مشکل نوکری ہے

Your browser doesn’t support HTML5

یہ شخص آتش فشاں سے لاوا کے نمونے اکھٹے کر رہا ہے۔ تاکہ اس کا کیمیائی تجزیہ کیا جا سکے۔ لاوا کا درجہ حرارت 700 سے 1200 ڈگری سینٹی گریڈ ہوتا ہے۔