تحریکِ لبیک پر پابندی، اب آگے کیا ہو گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی وفاقی کابینہ نے لاہور اور کراچی سمیت ملک کے مختلف شہروں میں پر تشدد مظاہروں کے بعد مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی عائد کرنے کی منظوری دے دی ہے۔ کیا یہ پابندی مسئلے کا دیرپا حل ہے اور اب آگے کیا ہو گا؟ جانتے ہیں ضیاء الرحمٰن سے اسد اللہ خالد کی گفتگو میں۔