ایمرجنسی پر قانونی جنگ کا آغاز
Your browser doesn’t support HTML5
امریکہ اور میکسیکو کے درمیان سرحد پر دیوار کھڑی کرنے کے لئے صدر ٹرمپ نے حال ہی میں ایمرجنسی نافذ کر کے فنڈز حاصل کرنے کا راستہ تو اپنا لیا مگر اب اس معاملے پر نئی قانونی جنگ کا آغاز ہو گیا ہے۔امریکہ کی 16 ریاستوں نے صدر کے اس اقدام کے خلاف مقدمہ دائر کر دیا ہے۔ امان اظہر کی رپورٹ۔