لاہور میں وکلا کی حکومت کے خلاف ریلی

Your browser doesn’t support HTML5

لاہور میں وکلا کے ایک گروپ نے حکومت کے خلاف جلوس نکالا۔ احتجاجی وکلا وزیرِاعظم نواز شریف سے مستعفی ہونے کا مطالبہ کر رہے تھے۔