'یہ خونیں باغ ہے'

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان پیپلز پارٹی نے راولپنڈی کے لیاقت باغ میں 13 برس بعد جلسہ کیا ہے۔ یہ وہی باغ ہے جہاں بے نظیر بھٹو قاتلانہ حملے میں ہلاک ہو گئی تھیں۔ پیپلز پارٹی کے مقامی صدر رشید میر کہتے ہیں کہ یہ ایک خونیں باغ ہے۔ اس میں ہمارے کئی لوگ شہید ہو چکے ہیں۔ مزید دیکھیے عاصم علی رانا کی ڈیجیٹل ویڈیو میں
لیاقت باغ: 'یہ کئی لوگوں کا خون کروا چکا ہے'