دنیا کی سب سے بڑی لائبریری کے کچھ راز

Your browser doesn’t support HTML5

دنیا کی سب سے بڑی لائبریری کا نام ہے لائبریری آف کانگریس۔ اس ماہ لائبریری کے قیام کو 218 سال مکمل ہو گئے۔ وائس آف امریکہ کی روسی سروس نے لائبریری آف کانگرس کے تاریخ دان سے ملاقات میں اس کتب خانے کے کچھ راز جانے جہاں انسان لاکھوں کتابوں کے درمیان آسانی سے کھو سکتا ہے۔