لائبریری آف کانگرس سب کی دسترس میں ہو گی

Your browser doesn’t support HTML5

لائبریری آف کانگریس کی ڈائریکٹر، کتابوں اور تصویروں سے لے کر موسیقی کے سر وں کی عبارتوں اور بیس بال کے کارڈوں کو الیکٹرانک شکل دینے کے لیے اپنی ٹیکنالوجی کو بہتر بنانا چاہتی ہیں تاکہ اس نادر ذخیرے تک دنیا بھر کے لوگ رسائی حاصل کر سکیں۔