امریکہ میں نسلی اقلیتیں کرونا ویکسین لینے کے لیے تیار کیوں نہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ میں کچھ نسلی اقلیتوں کو کرونا وائرس اور اس سے ہونے والی پیچیدگیوں کا خطرہ دوسرے شہریوں کی نسبت زیادہ ہے۔ ماہرین کی نظر میں ان طبقات کے لیے ویکسین لینا اور بھی اہم ہے۔ خطرہ زیادہ ہونے کے باوجود ان طبقات میں سے بہت سے لوگ کرونا ویکسین کیوں نہیں لینا چاہتے؟ دیکھیے صبا شاہ خان کی رپورٹ میں۔