کرونا ویکسین لگانے کے بعد سفر کرنا کتنا محفوظ ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کے مستقل سلسلے 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ آج کا موضوع کرونا وائرس ہے۔ صبا شاہ خان جائزہ لے رہی ہیں کہ کیا دو فیس ماسک پہننا ایک سے بہتر ہے اور کیا کرونا ویکسین لینے کے بعد سفر پر نکلنا محفوظ ہے؟