کرونا بحران: خصوصی ضروریات کے حامل افراد کی مشکلات میں اضافہ

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف 360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ کرونا کی عالمی وبا نے دنیا بھر میں لوگوں کا طرزِ زندگی متاثر کیا ہے۔ ایسے میں مخصوص ضروریات رکھنے والے اور دوسروں پر انحصار کرنے والوں کے لیے کن نئی مشکلات نے جنم لیا ہے؟ جانتے ہیں صبا شاہ خان سے۔