کیا دوا کے بغیر ڈپریشن کا علاج ممکن ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

وائس آف امریکہ کا مستقل سلسلہ 'لائف-360' صحت مند زندگی گزارنے کے بارے میں معلومات پر مشتمل ہے۔ آج کا موضوع ڈپریشن اور اضطرابی کیفیت کے بارے میں ہے۔ صبا شاہ خان بتا رہی ہیں کہ ماہرین بہت سے ایسے طریقوں کی تائید کرتے ہیں جو  ادویات کے بغیر بھی ذہنی دباؤ کو کنٹرول کرنے میں کامیاب ثابت ہو رہے ہیں۔