ماڈلنگ سے ہیلتھ کوچ کا سفر کرنے والی عائشہ عالم خان​

Your browser doesn’t support HTML5

آج کے لائف تھری سکسٹی میں صبا شاہ خان ملوا رہی ہیں پاکستان کی سابق ٹی وی آرٹسٹ، میزبان اور ماڈل عائشہ عالم خان سے جو آج کل ہیوسٹن میں ہیلتھ اینڈ ویلنیس کوچ ہیں اور جاننے کی کوشش کی ان کی زندگی میں مثبت تبدیلی کا سبب بنے والے اصولوں کے بارے میں۔