کیا سوشل میڈیا نوجوانوں کو ڈپریشن کا شکار کر رہا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

'اسٹیٹ آف مینٹل ہیلتھ ان امریکہ' نامی رپورٹ کے مطابق امریکہ میں کرونا وائرس میں ایک سال پہلے کی نسبت 15 لاکھ زائد افراد کو ذہنی مسائل کا سامنا کرنا پڑا۔ نوجوانوں میں سب سے زیادہ ڈپریشن کی علامات دیکھی گئیں۔ دیکھیے لائف تھری سکسٹی میں ماہر نفسیات ڈاکٹر کمال باہل سے صبا شاہ خان کی گفتگو۔