انڈونیشیا میں بچوں کے لیے 'لٹل فری لائبریری'

Your browser doesn’t support HTML5

انڈونیشیا میں کچھ دیہاتیوں نے مقامی بچوں میں پڑھنے اور سیکھنے کے رجحان کو فروغ دینے کے لیے مفت لائبریریاں قائم کرنا شروع کر دی ہیں۔ انڈونیشیا میں اس منصوبے کو کن انوکھے چیلنجز کا سامنا ہے؟ جانتے ہیں اس رپورٹ میں۔