ایل او سی پر گولہ باری: لوگوں کی نقل مقانی

Your browser doesn’t support HTML5

لائین آف کنٹرول پر پاکستان اور بھارت کے درمیان جاری گولہ باری کی وجہ سے پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر کے چکوٹھی سیکٹر کے ہزاروں باسی نقل مکانی کر چکے ہیں۔ چکوٹھی سیکٹر کے علاقے کھلانہ میں گولہ باری سے زخمی ہونے والوں میں بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔