اسلام آباد میں کرونا وائرس کے بڑھتے کیسز، انتظامیہ کیا کر رہی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

اسلام آباد میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہو رہا ہے۔ شہر میں جزوی لاک ڈاؤن جاری ہے لیکن سرکاری دفاتر کھلے ہیں۔ سڑکوں پر جراثیم کش ادویات کا اسپرے بھی کیا جا رہا ہے۔ کرونا وائرس سے بچاؤ کے لیے شہری انتظامیہ مزید کیا اقدامات کر رہی ہے؟ جانتے ہیں عاصم علی رانا کی اس رپورٹ میں۔