بھارت میں ٹڈی دل کا صفایا

Your browser doesn’t support HTML5

بھارتی حکام نے راجستھان میں ٹڈی دل کے حملے پر قابو پا لیا ہے۔ ٹڈی دل نے بھارت کے جنوبی علاقوں کی فصلوں پر حملہ کیا تھا جس کے باعث فصلوں کو خاصا نقصان پہنچا تھا۔ لیکن اب ادویات اور کیمیکلز کے اسپرے کے بعد جگہ جگہ مری ہوئی ٹڈیوں کے جھنڈ پڑے ہیں۔