کراچی کے ایک پولنگ اسٹیشن پر ووٹرز کی طویل قطار

Your browser doesn’t support HTML5

کراچی سے قومی اسمبلی کے حلقے این اے 243 کے ایک پولنگ اسٹیشن کے باہر ووٹرز کی طویل قطار ہے اور ووٹر شکایت کر رہے ہیں کہ پولنگ کا عمل سست رفتاری سے چل رہا ہے۔