گولڈن گلوب ایوارڈ کی رنگا رنگ تقریب

ممتاز فلمی ایوارڈ گولڈن گلوب کی 73 ویں سالانہ تقریب کیلیفورنیا میں ہوئی۔
 

​کامیڈی فلم ’جوائے‘ میں جینیفر لارنس کو بپترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب میں فلم کی دنیا سے وابستہ نامور شخصیات نے شرکت کی۔

گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب کے موقع پر اداکارہ جینا رادریگز کا ایک انداز۔

الخاندرو گونسالس کی فلم ’ریویننٹ‘ کو بہترین فلم کے ایوارڈ سے نوازا گیا جب کہ لینارڈو ڈی کیپریو بہترین اداکار قرار پائے۔ 

اداکارہ ایمی روسم نے بھی گولڈن گلوب ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کی۔

میٹ ڈیمن کو کامیڈی فلم ’مارٹین‘ میں بہترین کامیڈی اداکار کا ایوارڈ دیا گیا۔

بری لارسن کو فلم ’روم‘ کے لیے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔