لیاری کے نوجوان فلم میکر

Your browser doesn’t support HTML5

بچوں کے مسائل کو اجاگر کرنے کے لیے کراچی کے علاقے، لیاری کے کچھ نوجوانوں نے موبائل فون سے ایک ایسی مختصر فلم بنائی جسے بین الاقوامی فلمی میلوں میں داد ملی۔ لیکن، اپنا کام دنیا کے سامنے پیش کرنے میں ان باصلاحیت نوجوانوں کچھ مشکلات کا سامنا ہے۔ ملاحظہ کیجئے۔