لیاری کا گرلز کیفے تنازعات کا شکار کیوں؟

Your browser doesn’t support HTML5

لیاری میں گینگ وار کے خاتمے کے بعد زندگی معمول پر ہے۔ یہاں فٹ بال بھی ہو رہی ہے اور باکسنگ بھی۔ ساتھ ہی ساتھ خواتین کو مصروف رکھنے کے لئے مختلف سرگرمیاں بھی جاری ہیں۔ ان ہی میں سے ایک لیاری گرلز کیفے ہے، جو ان دنوں تنازعات کا شکار ہے۔ کراچی سے سدرہ ڈار کی رپورٹ