پاکستانی باکسر محمد وسیم کی پانامہ میں ایک اور جیت

Your browser doesn’t support HTML5

ورلڈ باکسنگ کاؤنسل کی فلائی ویٹ سلور کیٹیگری میں نمبر ون محمد وسیم نے اتوار کے روز پانامہ کے باکسر ایوان ٹریوز کو تیسرے ہی راونڈ میں ناک آؤٹ کرکے مسلسل ساتویں اور پانامہ میں جاری مقابلوں میں دوسری فتح حاصل کرلی۔ دیکھئے ان کی جیت کے لمحات۔ ۔