افغانستان: طالبان کے ایک سال میں دہشت گردی کے بڑے واقعات

Your browser doesn’t support HTML5

افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد داعش نے کئی بڑے حملے کیے ہیں جن میں مساجد سمیت مختلف مقامات کو نشانہ بنایا گیا۔ ان حملوں میں سینکڑوں افغان شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ افغانستان میں گزشتہ ایک سال کے دوران ہونے والے چند بڑے حملوں پر نظر ڈالتے ہیں اس رپورٹ میں۔