ملالہ یوسف زئی سے وائس آف امریکہ کا خصوصی انٹرویو

Your browser doesn’t support HTML5

'وائس آف امریکہ' کی نمائندہ مدیحہ انور نے ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں نوبیل انعام کی تقریب سے کچھ دیر قبل ملالہ یوسف زئی کا خصوصی انٹرویو کیا۔ مزید تفصیلات اس رپورٹ میں۔