خواتین کے عالمی دن پر کراچی میں خواتین کا مارچ

Your browser doesn’t support HTML5

خواتین کے عالمی دن پر کراچی میں خواتین نے مارچ کیا جس میں مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والی خواتین نے بڑی تعداد میں شرکت کی۔ اُنہوں نے خواتین پر ہونے والے ظلم کے خلاف آواز بلند کی۔ مارچ میں خواتین پر تشدد سے متعلق ٹیبلو بھی پیش کئے گئے۔