مردان جیل میں قیدی ہی قیدیوں کے استاد

Your browser doesn’t support HTML5

اب مردان جیل کے قیدی بھی ہوں گے تعلیم سے روشناس کیونکہ محلمہ تعلیم خیبر پختونخوا نے غیر سرکاری تنظیم ویثرن 21 کے تعاون سے سنٹرل جیل مردان میں تیز رفتار خواندگی پروگرام کا آغاز کر دیا گیا ہے۔ اس بارے میں دیکھیے عمرفاروق کی یہ رپورٹ۔