عطیہ کیے گئے بازو

Your browser doesn’t support HTML5

ریٹائرڈ میرین کورز سارجنٹ جان پیک سال 2010 میں افغانستان میں ایک دھماکے کے دوران اپنے دونوں بازو اور ٹانگیں گنوا بیٹھے تھے۔ لیکن حال ہی میں انھیں عطیہ کیے گئے بازو لگائے گئے ہیں اور اب وہ ایک نئی زندگی کا آغاز کر رہے ہیں۔