وزیرِ اعظم کی کل کی تقریر بہت اہم ہے: مریم اورنگزیب

Your browser doesn’t support HTML5

پاکستان کی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب نے وائس آف امریکہ سے خصوصی گفتگو میں کہا ہے کہ ماحولیاتی تبدیلی میں پاکستان کا کوئی کردار نہیں ہے مگر ملک کو اس کا بہت نقصان اٹھانا پڑا ہے۔ انہوں نے کہا کہ اس حوالے سے وزیرِ اعظم کا اقوامِ متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب بہت اہم ہے۔