وزارتِ اعلیٰ کے لیے مریم نواز کی نامزدگی؛ لاہور کے لوگ کیا کہتے ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کے لیے مسلم لیگ (ن) نے مریم نواز کو نامزد کیا ہے۔ اگر وہ وزیرِاعلیٰ منتخب ہو جاتی ہیں تو صوبے کی پہلی خاتون وزیرِاعلیٰ ہوں گی۔ لاہور کے شہری مریم نواز کی نامزدگی پر کیا تاثرات رکھتے ہیں؟ جانیے ثمن خان کی اس ویڈیو میں۔