مستوںگ: المناک دھماکہ، پیاروں کی ہلاکت پر ماحول ماتم کناں، سوگ جاری

Your browser doesn’t support HTML5

دھماکہ جمعے کی دوپہر مستونگ کے علاقے درینگڑھ میں بلوچستان عوامی پارٹی کی جانب سے صوبائی اسمبلی کے حلقے پی بی 32 سے امیدوار نواب زادہ سراج رئیسانی کی ایک کارنر میٹنگ کے دوران ہوا تھا۔ درینگڑھ کوئٹہ سے ایران کی طرف جاتے ہوئے تقریباً 38 کلومیٹر کے فاصلے پر واقع ہے۔ مرتضیٰ زہری کی رپورٹ