چٹائی ورک آج بھی مقبول
مختلف رنگوں کے چھوٹے بڑے سائز کی چٹائیوں کو پردوں کی جگہ بھی کھڑکیوں اور دروازوں پر استعمال کیا جاتا ہے
نت نئی گھریلو سجاوٹ کی اشیا مارکیٹ میں ہونے کے باوجود لوگ چٹائی کے فن کو سراہتے ہیں اور ان اشیا کی خریداری کرتے ہیں
دکانداروں کا کہنا ہے کہ لکڑی کی قیمت میں اضافے سے ان کے کام پر بھی واضح فرق پڑا ہے
لوگ آج بھی چٹائی کی مختلف اشیا کو گھریلوں سجاوٹ کیلئے استعمال کرتے ہیں
چٹائیوں کی مدد سے مختلف سائز کے بیٹھنے کے اسٹول بھی بنائے جاتے ہیں، جو اکثر گاوٴں میں استعمال کئےجاتے ہیں اور شہروں میں بھی اسکا استعمال کیا جاتا ہے
چٹائی کے ایک ٹکڑے پر مختلف رنگوں کے شیشوں کی مدد سے اس پر نقش و نگار بنائے جا رہے ہیں
چٹائی کا کام کرنے والے آرڈر پر بھی مختلف ڈیزائن کی چٹائیاں بنا کر تیار کرتے ہیں