گھریلو ملازمین کے لیے باعزت روزگار کا 'موقع'

Your browser doesn’t support HTML5

'موقع آن لائن' سروس نے لوگوں کے گھریلو کام کاج میں جہاں آسانی پیدا کی ہے وہی گھروں میں کام کرنے والے ملازموں کی زندگی بھی بدل دی ہے۔ امریکہ کی اسٹین فورڈ یونیورسٹی کی فنڈنگ اور نیشنل انکیوبیشن سینٹر کے تعاون سے چلنے والا یہ اسٹارٹ اپ اب اپنے پیروں پر کھڑا ہو گیا ہے۔