’می ٹو‘ مہم امریکی خواتین کے لیے کیا معنی رکھتی ہیں؟

Your browser doesn’t support HTML5

نومبر میں کانگرس کی نشستوں کے انتخابات کے لئے خواتین امیدوار ریکارڈ تعداد میں کھڑی ہو رہی ہیں۔ ویمنز مارچ سے لے کر جنسی طور پر ہراساں ہونے کے خلاف ’می ٹو‘ کی مہم امریکی خواتین کی بدلتی حیثیت کے لیے کیا معنی رکھتی ہیں؟ اس بارے میں دیکھیں یہ رپورٹ۔