کیا خسرہ کی ویکسین کرونا وائرس سے بچاتی ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

بعض ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ جن ممالک میں حال ہی میں خسرہ پھیلنے کے واقعات ہوئے، وہاں کرونا وائرس سے اموات اور اس سے ہونے والی سنگین بیماریوں میں کمی رہی۔ ماہرین اب یہ جاننے کی کوشش کر رہے ہیں کہ کیا یہ محض اتفاق ہے یا خسرہ کی ویکسین کرونا وائرس کے بدترین نتائج سے تحفظ فراہم کرتی ہے۔