بائیڈن کی امیگریشن پالیسی میں کیا بدلا ہے؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ آنے کے خواہش مند افراد کے لیے بائیڈن انتظامیہ کی طرف سے اب تک اٹھائے گئے امیگریشن کے اقدامات سے آسانی پیدا ہوئی ہے یا مشکلات؟ جانتے ہیں وائس آف امریکہ کے عمران جدون کی امریکی امیگریشن کی ماہر وکیل مہناز خان سے گفتگو میں۔