نفیس لباس زیب تن کرنے والی، میلانیا ٹرمپ

Your browser doesn’t support HTML5

میلانیا شروع ہی سے فیشن کی دنیا سے دلچسپی رکھتی تھیں۔ اُن کے ایک قریبی جاننے والے، جریکو کا کہنا ہے کہ میلانیا کی حسِ جمالیات مثالی ہے۔ وہ ایک ایسی خاتون ہیں جن میں شائستگی اور حسن و جمال ہے، اور وہ جس طرح کا لباس زیب تن کرتی ہیں، اُن کے روپ، ذوق اور نفاست کو ظاہر کرتا ہے۔