سٹار فٹبالر میسی نے بچپن کی محبت سے شادی کر لی

Your browser doesn’t support HTML5

فٹبال کی دنیا کے چند بڑے نام ارجنٹینا اور بارسلونا کے کھلاڑی میسی کی شادی میں شرکت کے لیے موجود تھے۔ میسی اور انتونیلا روکوزو بچپن سے ایک دوسرے کو پسند کرتے تھے۔ ان دونوں نے جمعے کو ایک پروقار تقریب میں شادی کی۔