فیشن کے سب سے بڑے میلے 'میٹ گالا' میں شرکا کے جلوے

معروف ماڈل کم کارڈیشن کی سیاہ لباس میں 'میٹ گالا' میں شرکت۔

کینیڈین گلوکار جسٹن بیبر اور ان کی اہلیہ ہیلی بیبر۔

جرمن گلوکارہ کم پیٹراس۔

کیریبین ملک برباڈوس سے تعلق رکھنے والی گلوکارہ ریانا اور امریکی ریپر ایسپ روکی کی میٹ گالا میں شرکت۔

امریکی ماڈل جی جی حدید

امریکی ٹینس اسٹار سرینا ولیمز اپنے خاوند الیکسز اوہانین کے ہمراہ تقریب میں شریک ہیں۔

امریکی ریپر لل ناس

کینیڈین فیشن ماڈل ونی ہارلو

روسی ٹینس اسٹار ماریہ شراپوا

صومالوی نژاد امریکی ماڈل امان (دائیں) فیشن ڈیزائنر ہیرس ریڈ (بائیں)

امریکی گلوکارہ میڈیسن بیر

امریکی گلوکارہ ڈیبی ہیری

 امریکی جمنائسٹک کھلاڑی سائمن بیلس

امریکی اداکارہ و گلوکارہ جینیفر ہڈسن

جرمن اداکارہ ڈایان کروگر