'طالبان چاہتے ہیں امریکہ ان کی حکومت کو تسلیم کرے'

Your browser doesn’t support HTML5

طالبان دوحہ میں امریکہ کے ساتھ بات چیت کے دوران دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے امریکہ کے ساتھ مل کر کام کرنے کا امکان رد کر چکے ہیں۔ ایسے میں فریقین کے تعلقات میں مثبت پیش رفت کا کیا امکان ہے؟ جانیے جنوبی ایشیا اُمور کے ماہر مائیکل کوگل مین سے ارم عباسی کی گفتگو میں۔