امریکی انخلا کے بعد افغان حکومت اور صدر غنی کا مستقبل کیا ہوگا؟

Your browser doesn’t support HTML5

امریکی فوج کے انخلا کے بعد افغانستان میں صدر اشرف غنی کی حکومت کو کیا چیلنجز درپیش ہو سکتے ہیں؟ صدر غنی کا سیاسی مستقبل کیا ہو گا؟ اور پاکستان کی جانب سے امریکہ کو فوجی اڈے دینے سے انکار پر واشنگٹن اب کیا کرے؟ جانتے ہیں تجزیہ کار مائیکل کوگل مین سے مونا کاظم شاہ کی گفتگو میں۔