امریکہ میں کرکٹ کے دیوانوں کا جنون

Your browser doesn’t support HTML5

کرکٹ کے میدان میں امریکہ عالمی سطح پرکافی پیچھے ہے۔ پھر بھی اس ملک میں بسنے والے کرکٹ کے دیوانوں کا جنون پاکستان یا بھارت میں رہنے والوں سے کم نہیں۔ ایسے ہی کچھ کرکٹ فینز کی کہانی لے کر آئے ہیں ریاست مشی گن سے آفتاب بوڑکا۔