مائیک پومپیو کے وزیر خارجہ بننے سے پاک امریکہ تعلقات پر کیا اثر پڑ ے گا؟

Your browser doesn’t support HTML5

مائیک پومپیو کے وزیر خارجہ بننے سے پاک امریکہ تعلقات پر کیسا اثر پڑ سکتا ہے اور اس وقت دونوں ملکوں کے تعلقات کس سمت جاتے نظر آ رہے ہیں۔ اس بارے میں ہم جانتے ہیں واشنگٹن کے تحقیقی ادارے کیٹو انسٹی ٹیوٹ سے منسلک تجزیہ کار سحر خان سے۔