مائیک پومپیو، نئے امریکی وزیر خارجہ
Your browser doesn’t support HTML5
صدر ٹرمپ کی طرف سے سی آئی اے کے ڈائریکٹر مائیک پومپیو کی نئے امریکی وزیر خارجہ کے طور پر نامزدگی کو ان کی اپنی ریپبلکن پارٹی کی طرف سے بھی مخالفت کا سامنا ہے جبکہ دنیا بھر کی نظریں بھی اب بدلتی ہوئی امریکی خارجہ پالیسی پر ہیں۔ اس بارے میں تازہ ترین اپ ڈیٹس ندیم یعقوب سے۔