افغانستان میں مختلف ممالک کے مفادات کی جنگ

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے وزیر خارجہ نے حال میں کانگریس کا بتایا طالبان کو مذاکرات پر رضا مند کرنے کے لیے تمام ریاستی وسائل استعمال کیے جا رہے ہیں تاہم تجزیہ کار کہتے ہیں کہ مفادات کی اس کشمکش میں خطے کے دیگر ممالک کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ اس بارے میں مزید جانتے ہیں امان اظہر سے۔