40 لاکھ افراد کے بھارتی قومیت سے محروم ہونے کا خطرہ

Your browser doesn’t support HTML5

بھارت میں اس وقت 40 لاکھ لوگوں پر بھارتی قومیت سے محروم ہونے کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔ ان تارکین وطن کی شناخت اور شہریت کے لیے آسام میں نیشنل رجسٹر آف سٹیزن ایکٹ بنایا گیا تھا جس کے مطابق آسام میں بسنے والے 40 لاکھ سے زائد لوگوں کو بھارتی شہری نہیں مانا گیا ہے۔ ان کا مستقبل کیا ہو گا؟