پاکستان میں سیکورٹی کسی ایک اقلیت کا مسئلہ نہیں

Your browser doesn’t support HTML5

امریکہ کے کمیشن برائے بین الاقوامی مذہبی آزادی نے ایک بار پھر پاکستان کو ان ممالک کی فہرست میں ڈالنے کی سفارش کی ہے جہاں اقلیتوں کے حقوق کی صورت حال تشویش ناک ہے۔ نسل اور مذہب کی بنیاد پر پاکستان میں مختلف کمینیوٹیز کو درپیش مسائل پر ہم جانتے ہیں انسانی حقوق کی کارکن طاہرہ عبداللہ سے۔