مس ورلڈ ٢٠١٣

مس ورلڈ ۲۰۱۳ کا تاج پہننے والی میگن ینگ جن کا تعلق فلپائن سے ہے درمیان میں، اور دوسرے نمبر پر آنے والی مس فرانس مارین لورفیلائن بائیں طرف، اور تیسرے نمبر پر آنے والی مس گھانا کرانزا نا اوکیلے شوٹردائیں طرف مسکراتے ہوئے۔

مس ورلڈ ۲۰۱۳ کیلئے حسیناوں کی پہلی قطار میں بائیں طرف مس موروا خاربوچ، مس اسپین ایلنا اباربیان جمنیز، مس برازیل سانکلر فرانٹز کونزن، مس گھانا کارانزا نا اوکیلی شوٹر، مس فلپائنز میگن ینگ اور مس فرانس مارین لورفیلائن۔

مس ورلڈ ۲۰۱۳ کیلئے نامزد ہونے والی فلیپائن کی میگن ینگ اپنے آنسو پوچھتے ہوئے۔

مس ۲۰۱۳ کیلئے منتخب ہونے والی فلیپائن کی میگن ینگ "درمیان میں" خوشی سے اپنے آنسووں پر قابو نا رکھ سکیں۔

مس ورلڈ ۲۰۱۳ کیلئے منتخب ہونے والی فلیپائن کی میگن ینگ "درمیان میں" جیتنے کے بعد خوشی سے ہاتھ ہلاتے ہوئے۔

مس ورلڈ ۲۰۱۳ کیلئے فلیپائن کی میگن ینگ اپنی جیت کے بعد مسکراتے ہوئے

مس ورلڈ۲۰۱۳ کیلئے منتخب ہونے والی فلیپائن کی میگن ینگ اپنی ساتھی مد مقابل حسیناوں سے داد وصول کرتے ہوئے۔

مس ورلڈ ۲۰۱۳ کیلئے منتخب ہونے والی فلیپائن کی میگن ینگ "درمیان میں ، دوسرے نمبر پر آنے والی مس فرانس مارین لورفیلائن بائیں طرف، اور تیسرے نمبر پر آنے والی مس گھانا کرانزا نا اوکیلی شوٹر دائیں طرف ہاتھ تھامے ہوئے۔

فلیپائن کی میگن ینگ مس ورلڈ ۲۰۱۳ کیلئے نامزد ہونے کے بعد مسکراتے ہوئے

مس فلیپائن میگن ینگ دائیں طرف مس ورلڈ۲۰۱۳ کیلئے نامزد ہوتے ہوئے اپنے جزبات پر قابو نا رکھ سکیں۔